Add To collaction

دور جدید کے فراز کی غزل

1⃣💕 ہر گمشدہ چیز وہیں سے ملتی ہے جہاں وہ کھوئی ہو سوائے اعتبار کے، جہاں اعتبار کھو جائے وہاں سے کبھی نہیں ملتا۔ لہٰذا کبھی کسی کا اعتبار نہ توڑیں

2⃣💕 انسان کی فطرت بهی عجیب ہے، وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض ہوتا ہے اور خوشامد جیسے دهوکے پر خوش ہوتا ہے

3⃣ پچھتاوے، دکھ اور افسوس اپنے وقت پر ہی اچھے لگتے ہیں۔ وقت نکل جائے تو انسان کو ہر حال میں خوش رہنے کی عادت ڈال لینی چاہیئے ورنہ بڑا نقصان ہوجاتا ہے

4⃣ انسان کا سب سے بہترین دوست اُس کا اپنا ضمیر ہوتا ہے جو اچھے کام پر انسان کو شاباش دیتا ہے اور برے کام پر ملامت کرتا ہے۔ اگر انسان برا کام کرنے کے بعد شرمندہ نہیں  ہوتا تو سمجھ لو اُس کا ضمیر مر چکا ہے

5⃣ ایک جھولا جتنا پیچھے جاتا ہے اُتنا  اگے بھی جاتا ہے۔ بلکل اِسی طرح اگر زندگی کا جھولا بھی پیچھے جائے تو ڈریئے مت وہ آگے بھی ضرور آئے گا

6⃣ اگر حق کہنے کی طاقت نہیں رکھتے ہوتو پھر باطل کے لیئے تالیاں بھی مت بجاؤ۔۔۔۔۔۔!!!


 7⃣ جینے والوں کی قدر کیجیئے، مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا....

   14
9 Comments

Angela

09-Oct-2021 10:11 AM

Good

Reply

prashant pandey

11-Sep-2021 05:45 PM

👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

Reply

Rakhi mishra

08-Sep-2021 03:53 PM

💜💜💜💜

Reply